the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
پانچ ریاستوں میں ہو نے والے اسمبلی انتخابات کے درمیان کل سے شروع ہورہے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے هنگامہ خیز ہونے کا امکان ہے کیونکہ اپوزیشن پارٹیاں نوٹوں کی منسوخی کے مسئلے کو پھر اٹھائیں گی اور اس پر بحث کا مطالبہ کریں گی ۔ترنمول کانگریس نے پہلے ہی اعلان کر دیا ہے کہ وہ نوٹوں کی



منسوخی کی مخالفت میں بجٹ اجلاس کے ابتدائی دو دن پارلیمنٹ کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی ۔دریں اثناپارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار نے پارلیمنٹ کو خوش اسلوبی سے چلانے کے لئے آج کل جماعتی میٹنگ طلب کی جس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں سے پارلیمنٹ میں پرسکون انداز میں کام کاج کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.